Call us +923212424778
kaaba.jpg travel Umrah tours and hotel reservations
Whatsapp us

Wall Chaking by Pakistanis on Jable Rehmat

حج و عمرے پہ گئے پاکستانی زائرین کی جبل رحمت پر وال چاکنگ

حج و عمرے کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین مقدس مقامات پر بھی اپنے ناموں کی نشانیاں چھوڑ آتے ہیں۔
اکستان میں وال چاکنگ ہر جگہ عام دکھائی دیتی ہے۔ آپ کسی بھی شہر، کسی بھی علاقے میں چلے جائیں، دیواروں پر کچھ نہ کچھ لکھا ہوا ضرور نظر آئے گا۔

ملک سے باہر جاکر بھی ہمارے ہم وطن اپنی اس عادت کو نہیں بھولتے۔

بالخصوص حج و عمرے کے لیے جانے والے زائرین بھی مقدس مقامات پر اپنے ناموں کی نشانیاں چھوڑ آتے ہیں۔

میدان عرفات میں واقع پہاڑ جبلِ رحمت پر بھی چند پاکستانیوں نے اپنے نام لکھ رکھے ہیں۔

تقریباً 60 میٹر بلند جبل رحمت کو ’جبل عرفہ‘ بھی کہا جاتا ہے۔

چند تصاویر ملاحظہ کیجیے:

Advertisement

Umrah Packages

Hajj Packages

Hajj & Umrah Links

English Quraan
Kaaba Live View
Domestic Tours






Domestic Tours to Naran Kaghan